ٹیگس - اربعین حسینی

iqna

IQNA

ٹیگس
اربعین حسینی
حضرت اباعبدالله الحسین(ع) کے خدام موکبوں میں زائرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں
خبر کا کوڈ: 3512722    تاریخ اشاعت : 2022/09/14

ایکنا تہران- حرم مطهر حسینی کے قرآنی شعبے سے وابستہ مرکز کے تعاون سے صوبہ ذی وقار میں قرآنی مواکب قایم کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512711    تاریخ اشاعت : 2022/09/13

ایکنا تہران - حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512708    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

نجف اشرف میں واقع حرم مطهر حضرت علی (ع) ان دنوں زائرین حسینی کی پذیرائی میں مصروف عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512706    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

عراق میں شهر نجف اشرف اربعین کے ایام میں کروڑوں لوگوں کی میزبانی کررہا ہے جو نجف سے کربلا جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3512705    تاریخ اشاعت : 2022/09/12

ایکنا تہران- مقام معظم رهبری کے ادارہ اوقاف و فلاح بہبود کے تعاون سے حشد الشعبی کے قرآنی موکبوں کو تین ہزار جلد قرآنی نسخے پیش کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512694    تاریخ اشاعت : 2022/09/11

ایکنا تہران - آستانہ حسینی سے وابستہ دارالقرآن الکریم کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی مواکب کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512682    تاریخ اشاعت : 2022/09/09

ایکنا تہران- حرم مطھر حسینی کے بچوں کے شعبے کے تعاون سے « ننھے زائران اسٹاپ» کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512670    تاریخ اشاعت : 2022/09/07

حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ، کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ذریعہ ایران و عراق کے دس سرحدی مقامات پر خدمت کے فرائض انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3512541    تاریخ اشاعت : 2022/08/20