ٹیگس - ابو علی سینا

iqna

IQNA

ٹیگس
ابو علی سینا
چوتھی صدی کے عظیم اسلامی فلاسفر، ماہر طب شیخ‌‌الرییس ابو علی‌ سینا کی برسی پر ایران کے شہر همدان میں انکے مزار پر تقریب منعقد کی گئی۔ لاطینی زبان میں انکو Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے ، انہوں نے 10 سال کی عمر میں قرآن مجید کا حفظ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3512592    تاریخ اشاعت : 2022/08/26