ٹیگس - رسول اکرم

iqna

IQNA

ٹیگس
رسول اکرم
رسول گرامی (ص) اس وقت جب عورت کا کوئی مقام نہ تھا ایک بیٹی کے ہاتھ کو چھومتا ہے اور یہ انسانیت کا بالا ترین مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515157    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

گناه‌شناسی / 2
ایکنا تھران: گناه کا مطلب خلاف ورزی ہے اور اسلام میں ہر کام جو خدا کے فرمان کے برعکس ہو وہ گناہ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515107    تاریخ اشاعت : 2023/10/15

قرآن کیا ہے؟ / 32
ایکنا تھران: قرآن جب کسی افکار یا چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے جو کھوکھلا نہ ہو تو اس کو سمندر سے تشبیہ دیتا ہے قرآن بھی ایسی چیز ہے جس کی گہرائی کا ادراک ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515043    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

ایکنا صنعاء: فلاحی قرآنی انجمن کی جانب سے بین الاقوامی رسول اعظم سیمینار میلاد النبی پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515007    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

قرآنی سورے/ 98
ایکنا تھران: قرآن کریم انسانوں کو انکے کردار کی وجہ سے انکو مختلف زبانوں میں تقسیم کرتا ہے اس حوالے سے ایک گروپ ایسا ہے جو حق کے مقابلہ ضد کرتا ہے اور انکا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514655    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

قرآنی سورے/ 96
ایکنا تھران: سوره «علق» کی پہلی پانچ آیات اولین آیات میں شمار ہوتی ہیں جو جبرئیل کے زریعے رسول اسلام (ص) پر نازل ہوئی اور ان میں پڑھنے اور سیکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514628    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

قرآنی سورے/ 93
ایکنا تھران: معاشرے میں بعض لوگ ایسے ہیں جو نہ چاہنے کے باوجود والدین سے محروم ہوچکے ہیں ان پر توجہ کی خصوصی تاکید سورہ ضحی میں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514587    تاریخ اشاعت : 2023/07/09

ایکنا تھران: ایک هزار ۷۰۰ خواتین نے حجت الوداع میں حضرت رسول(ص) کے فرمان پر حضرت علی(ع) کی جانشینی پر غدیر خم میں بیعت کی اور وفادار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514583    تاریخ اشاعت : 2023/07/08

اهمیت اور مقام رمضان کی بہت سے فضیلیتں ہیں تاہم رسول اسلام(ص) کی زبان سے جو دعا رمضان کے حوالے سے آئی ہے وہ منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514008    تاریخ اشاعت : 2023/03/27

جشن میلاد نبی اکرم (ص) اور میلاد امام جعفر صادق (ع) کی کی مناسبت سے ایران کے دیگر علاقوں کے ہمراہ حرم مطهر حضرت معصومه (س) قم میں بھی جشن منایا گیا جہاں زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3512896    تاریخ اشاعت : 2022/10/17

بي بي خدیجہ الکبریٰ سلام الله علیھا وہ ھمسر نبي مڪرم صلي الله عليه وآله وسلم ھیں جنکو خدای سبحان نے جبرائیل کے واسطہ سے سلام بیھجا ھے۔
خبر کا کوڈ: 3511670    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
خبر کا کوڈ: 3506846    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

ماه ربیع الاول کی آمد مبارک باد، ماہ سرور و حیات نو مبارک
خبر کا کوڈ: 3502012    تاریخ اشاعت : 2016/12/01

بین الاقوامی گروپ: یھودیوں کا احترام اور ان کو کھلانا و پلانا اور ان کی دعوت کرنا بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں انجام پایا اور حضور نے بھی یھودیوں کی دعوت کی ہے اور اپنے گھر پر ان کو کھانا کھلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2986208    تاریخ اشاعت : 2015/03/15