ایکنا: اسلامک کچلرل ریسرچ مرکز کے علمی بورڈ کے رکنِ نے کہا کہ وحدت قائم کرنا صرف شیعہ اور سنی کے درمیان معنی نہیں رکھتا بلکہ یہ وحدت تمام اسلامی مذاہب کے درمیان ہونی چاہیے۔
ایکنا: لبنان کی خواتین کے دینی مدرسے کی استاد نے کہا کہ امام خمینیؒ مذاہب کے درمیان وحدت کا مرکز تھے اور ان کا اتحادی ڈائیلاگ، جو آج رہبر معظم انقلاب کی قیادت میں جاری ہے، آج دنیا میں قبول کیا جا چکا ہے۔
ایکنا: حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یومِ میلاد کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینیؒ میں تقریب منعقد ہوئی۔
ایکنا: فلسطین کے معروف خطاط ادیب طہ نے اپنی فنی زندگی میں قرآن کریم کی کتابت اور اسلامی خطاطی کے کئی شاہکار تخلیق کیے ہیں جن میں مسجد الاقصی میں کتابت قرآن بھی شامل ہے۔
ایکنا: مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ایام میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دارالحکومت رباط کی مسجد "حسان" میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور قریب سے جشن کے پروگراموں کو دیکھا۔
ایکنا: نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا ہے کہ رسول اکرم ﷺ مطلق اسوہ ہیں اور قرآن کے رو سے انکی عصمت ثابت ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کی پیروی کا حکم نہیں دیتا جو خطا سے پاک اور گمراہی سے مبرا نہ ہو۔
ایکنا: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے زیر اہتمام پہلا بین الاقوامی "رحمة للعالمین" فیسٹیول کربلا میں شروع ہوچکا ہے۔
ایکنا: ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کا اتحاد صرف ایک مثبت آرمان یا مستحب عمل نہیں، بلکہ آج یہ ایک قطعی ضرورت اور شرعی فریضہ ہے۔