ٹیگس - اخلاق

iqna

IQNA

ٹیگس
اخلاق
ایکنا: اچھا اخلاق انسانی تعلقات میں بہت اہم اور اجتماعی اثرات کے حامل ہے جس پر قرآن کریم اور انبیاء نے کافی تاکید کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516019    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: حسد یعنی دوسروں کی نعمت کا برا ماننا اور اس کے زائل ہونے کی آرزو کرنا اور یہ اخلاق ی برائیوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515974    تاریخ اشاعت : 2024/03/05

ایکنا: پہلا اخلاق ی نقص جس نے خلقت پر اثر ڈالا ہے وہ غرور تھا جو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515967    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

حیات طیبه/ 1
ایکنا: اکثر مخلوقات زندگی کے بعض امور میں مشترک ہیں مثلا سوتے ہیں، جاگتے ہیں، کھاتے ہیں وغیرہ، تاہم انسان کی زندگی دوسروں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515529    تاریخ اشاعت : 2023/12/21

ایکنا: پاکستان کے کروڑوں نوجوان جنریشن زی میں آتے ہیں جنکو مستقبل میں سنگین چیلنجیز درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515508    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

راه رشد / 5
ایکنا تھران: اخلاق سنوارنے کا راستہ قرآن میں دیکھا جاسکتا ہے جو انسان کی یوں تربیت کرنا چاہتا ہے جس سے اخلاق ی رزیلتوں کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 3515327    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

راه رشد / 4
ایکنا تھران: تعلیم و تربیت بعثت انبیا کا ہدف رہا ہے تاہم ان دونوں میں سے ترجیح کس کو حاصل ہے؟
خبر کا کوڈ: 3515278    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

کربلا کے عالم ایکنا نیوز سے؛
ایکنا تھران: سیدمحمد الموسوی نے امام رضا(ع) کی قرآنی دلائل اور اعلی اخلاق کو ترویج مکتب اہل بیت میں اہم عوامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514954    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

قرآن میں اخلاقی نکات / 25
رسول اللہ(ص) اور امام حسین(ع) کی تاکیدات میں ایمان کے ساتھ گھر اور لوگوں سے اچھے اخلاق سرفہرست ہے گویا عمل کے میدان میں اخلاق مکمل ایمان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514889    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

قرآن میں اخلاقی نکات / 21
ایکنا تھران: ظلم و نا انصافی آج کل دنیا میں ایک ٹرینڈ بن چکا ہے لہذا ان مسائل کے سامنے کیا کرنا چاہیے؟
خبر کا کوڈ: 3514815    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

قرآن میں اخلاقی نکات / 16
ایکنا تھران: ہنسانا ایک اچھا رویہ سمجھا جاتا ہے تاہم اس میں اور ایک شخص کو ناراض کرنے میں انتہائی معمولی فرق پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514703    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

قرآن میں اخلاقی نکات / 7
ایکنا تھران: ایک ایسی صفت جو حضرت آدم کے دور سے لیکر آج تک کامیابی کی وجہ بنی آرہی ہے وہ صبر ہے جو مشکلات میں انسان کو سربلند کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514505    تاریخ اشاعت : 2023/06/22

بین الاقوامی گروپ: آئرلینڈ کے پرائمری اسکولوں میں « دین اور اخلاق » کی کلاس شروع کرنے کے پروگرام پر کام کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3444852    تاریخ اشاعت : 2015/11/08